علی پور چٹھہ سے زمیندار اغوا 50 لاکھ روپے تاوان مانگ لیا

علی پور چٹھہ سے زمیندار اغوا  50 لاکھ روپے تاوان مانگ لیا

مقامی زمیندار سرفراز احمد چٹھہ کو 50 لاکھ روپے تاوان کیلئے 4روز قبل اغواکرلیاگیا

علی پور چٹھہ(نامہ نگار )14اکتوبر کو مغوی کے بیٹے انضمام کے فون پر سرفراز کے موبا ئل نمبر سے نا معلوم شخص کی کال آ ئی اور تاوان کا مطالبہ کیا ، تھانہ علی پور چٹھہ نے تین دن بعد بیٹے کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ،مغوی کا سراغ نہ مل سکا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں