طلبہ گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ
طالبعلموں کے دو گروپوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) سر عام اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، پولیس روایتی انداز میں تاخیر سے پہنچی ،ملزم فرار ہوگئے ۔