آفتاب احمد بٹ ڈی ایس پی ٹریفک گجرات تعینات

آفتاب احمد بٹ ڈی ایس پی  ٹریفک گجرات تعینات

ڈی ایس پی ٹریفک کی سیٹ پرکام کر نیوالے انسپکٹر سعید احمد وڑائچ کو تبدیل کرکے آفتاب احمد بٹ کوڈی ایس پی ٹریفک تعینات کر دیا گیا

گجرات(سٹی رپورٹر )ڈی ایس پی ٹریفک کی سیٹ پرکام کر نیوالے انسپکٹر سعید احمد وڑائچ کو تبدیل کرکے آفتاب احمد بٹ کوڈی ایس پی ٹریفک تعینات کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں