ڈسکہ :ن لیگ اور پی ٹی آ ئی کارکنوں میں تصادم

 ڈسکہ :ن لیگ اور پی ٹی  آ ئی کارکنوں میں تصادم

تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن)کے گروپوں میں تصادم کی اطلاع ملی ہے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بتایا گیا ہے کہ تھانہ صد رڈسکہ کے موضع لڑیکی سیکھواں میں پی ٹی آئی اور ن لیگ گرو پوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے ۔ مقامی لوگوں کے مطابق ن لیگ کے تین افرادریاست وغیرہ شدید زخمی ہوئے ہیں ،پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں