ریڑھی ساتھ لگنے پر ورکشاپ میں کام کرنے والے 2 لڑکوں پر تشدد

ریڑھی ساتھ لگنے پر ورکشاپ میں  کام کرنے والے 2 لڑکوں پر تشدد

ریڑھی ساتھ لگنے پر ورکشاپ میں کام کرنے والے 2 لڑکوں کو تشدد کا نشانہ بنادیا گیا

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)تھانہ ماڈل ٹائون پولیس کو عدیل مغل سکنہ پیپلز کالونی نے درخواست دی کہ اس کی ورکشاپ چاندنی چوک میں ہے جہاں پر کاریگر زین کام کررہا تھا کہ اسی دوران وہاں سے اسد اور اس کی بہن گزرے تو ریڑھی انکے ساتھ لگ گئی،جس پر اسد نے ساتھیوں ذیشان،حیدر وغیرہ کیساتھ ملکر زین اور دوسرے کاریگر کو تشدد کا نشانہ بنا یا ، پولیس نے میڈیکل رپورٹ آنے پر مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں