ایڈیشنل سیشن جج کا دورہ سیالکوٹ جیل ،9 قیدیوں کی رہائی کا حکم

 ایڈیشنل سیشن جج کا دورہ سیالکوٹ  جیل ،9 قیدیوں کی رہائی کا حکم

ایڈ یشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج امتیاز ندیم نے ڈسٹر کٹ جیل سیالکوٹ کا دورہ کیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)اس موقع پرجوڈیشل مجسٹر یٹ شفیق احمد ملک،سپرنٹنڈ نٹ اظہر جاوید ،ڈپٹی سپر نٹنڈ نٹ ملک عمار بھی موجود تھے ۔ ایڈ یشنل سیشن جج نے معمولی مقد مات میں ملو ث9اسیر وں کو فوری رہا ئی کے احکامات جاری کر دئیے ۔ سپرنٹنڈ نٹ جیل اظہر جاوید نے جو ڈیشل افسر وں کو جیل، انتظا می وحفا ظتی امورپر بر یفنگ دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں