ڈی پی او سیالکوٹ کی قیادت میں پولیس کا فلیگ مارچ

ڈی پی او سیالکوٹ کی قیادت میں پولیس کا فلیگ مارچ

عید میلاد النبی ؐکے موقع پر ضلع بھر میں 156 مقامات سے جلوس برآمد ہونگے جبکہ مرکزی جلوس مسجد ابوحنفیہ کالج روڈ سے برآمد ہو گا،امن و امان کی فضا بر قرار رکھنے کیلئے ڈی پی او عاطف نذیر کی قیادت میں فلیگ مارچ بھی کیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) انتظامیہ کی طرف سے 6 جلوسوں کو اے کیٹگری میں رکھا گیا ہے جبکہ 18جلوس بی اور 132 جلوس سی کیٹگری میں شامل ہیں۔ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں جلوسوں کی سکیو رٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، جلوس کے روٹس کی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ کی جائے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں