طالبہ کا اعزاز
میرسائنس انرچمنٹ سکول جامکے چٹھہ کی ہونہار طالبہ حمائل سلطان نے گوجرانوالہ بورڈ سے میٹرک کے امتحانات میں پری میڈیکل گروپ میں 1090 نمبر حاصل کر کے نمایا ں پوزیشن حاصل کی ہے
جامکے چٹھہ(نامہ نگار )میرسائنس انرچمنٹ سکول جامکے چٹھہ کی ہونہار طالبہ حمائل سلطان نے گوجرانوالہ بورڈ سے میٹرک کے امتحانات میں پری میڈیکل گروپ میں 1090 نمبر حاصل کر کے نمایا ں پوزیشن حاصل کی ہے ۔حمائل سلطان مقامی صحافی رانا سلطان احمد کی صاحبزادی ہیں ۔