سیالکوٹ:نوجوان کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا

سیالکوٹ:نوجوان کو نامعلوم  افراد نے اغوا کرلیا

نوجوان کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ چونڈہ پھاٹک کے رہائشی عنایت رسول کے 15سالہ بھتیجے جواد کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں