سیالکوٹ:چور فیکٹری سے 7 لاکھ روپے لیکر رفو چکر

سیالکوٹ:چور فیکٹری سے 7 لاکھ روپے لیکر رفو چکر

تھانہ موترہ کے علاقہ میں چور فیکٹری سے 7 لاکھ روپے لے گئے ۔سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود مقدمہ درج ہوا نہ ملزم گرفتار ہوسکے

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا میں دو نامعلوم افراد جاوید نامی شخص کی پائپ بنانے والی فیکٹری میں گیٹ پھلانگ کر داخل ہوئے اور جاوید کے دفتر سے 7 لاکھ روپے چوری کر کے رفو چکر ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں