لدھیوالہ:بچے سے زیا دتی ،ملزم فرار ،گھر آیا مہمان گر فتار

لدھیوالہ:بچے سے زیا دتی ،ملزم  فرار ،گھر آیا مہمان گر فتار

کوٹ اسحاق میں اوباش نے ہمسائے کے سات سالہ بیٹے کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )تھانہ اروپ کے علاقے کوٹ اسحاق کے گلہ گلاں والا کے رہائشی چاند نے کمسن فارس کو ا ن کے گھر میں گھس کر بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا او رفرار ہو گیا۔تھانہ اروپ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کے گھر آئے مہمان کو گرفتار کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں