2بچو ں کیساتھ بدفعلی کرنیوالے ملزموں کیخلاف مقدمات درج
مختلف واقعات میں دو بچوں کیساتھ بدفعلی کرنیوالے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے
گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) اروپ کے علاقہ کوٹ اسحاق میں ملزم چاند نے ہمسائے کے گھرآئے مہمان بچے فارس سے بدفعلی کی جبکہ تھانہ علی پور کے علاقہ محلہ کشمیریاں گلہ مارکیٹ کمیٹی والہ میں 4 سالہ بچے کو اوباش معظم عرف موجو نے بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا ۔