ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ کے رکن عامر اعوان قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے رکن عامر علی اعوان قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) عامر علی اعوان کھانبرہ نے اپنی موٹر سائیکل چوری کی درخواست نامعلوم افراد کیخلاف تھانہ کوٹلی لوہاراں میں دی جس پر پولیس نے گلزار اور تنویر نامی ملزموں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،بعدازاں عامر اعوان کو ملزموں کی سر غنہ کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا تی رہیں ۔