گھر آئے ہوئے سسرالیوں کو تشدد کا نشانہ بنادیا

گھر آئے ہوئے سسرالیوں  کو تشدد کا نشانہ بنادیا

گھر آئے ہوئے سسرالیوں کو تشدد کا نشانہ بنادیا گیا

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) تھانہ سیٹلائٹ ٹائون پولیس کو سائرہ ارشد نے درخواست دی کہ اس کے شوہر محمد اکرام سکنہ حیدری روڈ نزد بلال مسجد نے گھرملنے آئے والدین اور بھائی کو گالیاں دیں اور خنجر سے میرے والدین اور مجھ پر حملہ کردیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں