اشتہاری ملزم کو فرار کروانے پر مقدمہ درج

اشتہاری ملزم کو فرار کروانے پر مقدمہ درج

اشتہاری ملزم کو فرارکروانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) تھانہ گرجاکھ پولیس کو اطلاع ملی کہ اشتہاری ملزم شہباز ڈوگر سکنہ کوٹلی رستم گرجاکھ اس وقت سفیان بٹ سکنہ محلہ فیصل کالونی مین گلہ رشید کالونی کیساتھ پان شاپ میں بیٹھا ہوا ہے ، پولیس نے فوری چھاپہ مارا تو پولیس کو دیکھ کر سفیان بٹ نے شور مچادیا جس سے اشتہاری ملزم فرارہوگیا، پولیس نے اشتہاری ملزم کو فرار کروانے اور پناہ دینے پر مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں