سیالکوٹ:نشہ آ ور مشروب پلاکر خاتون سے زیا دتی
خاتون کو نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ رنگپورہ کے علاقہ سول ہسپتال کے قریب (س)کو حسنین نے فون کرکے ہسپتال بلایا اور کار میں بٹھا کر ملک شیک پلانے لے گیا جسکے بعد حسنین نے زیادتی کر ڈالی اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔