خانیوال میں ڈاکٹروں کو دھمکیاں دینے پر پی ایم اے کااحتجاج

 خانیوال میں ڈاکٹروں کو دھمکیاں  دینے پر پی ایم اے کااحتجاج

پی ایم اے گوجرانوالہ کی طرف سے خانیوال میں ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس کی طرف سے سی او ہیلتھ، ڈی ایچ او،ایم ایس و دیگر ڈاکٹروں پر دوران اجلا س غنڈہ گردی اور دھمکیاں دینے پر شدید احتجاج کیا گیا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) صدر پی ایم اے ڈاکٹر عثمان ظفر ڈار کا کہنا ہے کہ سفید کوٹ کا تقد س پامال کرنیوالے ڈپٹی کمشنر کی فی الفور عہدے سے ہٹایا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں