گیس کے مناسب پریشر کی فراہمی کیلئے احکامات جاری

گیس کے مناسب پریشر کی  فراہمی کیلئے احکامات جاری

سوئی گیس کمپنی گوجرانوالہ کی طرف سے آج 12ربیع الاول کے موقع پر شہریوں کو امو رخانہ داری اور نذر و نیاز کی تیاری کے دوران مشکلات سے بچانے اور گھریلو صارفین کو گیس کے مناسب پریشر کی فراہمی کیلئے احکامات جاری کردیئے گئے جبکہ جلو س کے راستوں سے گیس کی لیکیج کو بھی ختم کر دیا گیا ہے

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)گیس حکام کی جانب سے8ٹیمیں تشکیل دیتے ہوئے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں