تیز رفتاری پر ڈمپر ڈرائیور گر فتار

تیز رفتاری پر ڈمپر ڈرائیور گر فتار

تیز رفتاری اور لاپروا ئی سے انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

سمبڑیال( سٹی رپورٹر ) سٹی ٹریفک پولیس نے ڈسکہ روڈ سے اجمل کو پکڑ کر تھانہ سمبڑیال میں مقدمہ درج کرادیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں