ڈیرے سے چوری کرلی گئیں

ڈیرے سے چوری کرلی گئیں

لاکھوں روپے کی دو گائے اور بچھڑی چوری کر لی گئی

راہوالی (نمائندہ دنیا ) محمد شریف کی در خواست پر شہزاد عرف ارشدساکن بھکڑے والی اور خالد ساکن سمرا سمیت 5 افراد کیخلاف کینٹ پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں