سکول کی پارکنگ سے چوری

سکول کی پارکنگ سے چوری

پرائیویٹ سکول کی پارکنگ سے موٹرسائیکل چوری ہو گئی

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا)محلہ محمدپورہ کے رہائشی دسویں کلاس کے طالبعلم شازل سجاد موٹرسائیکل کھڑی کرکے کلاس روم میں چلا گیا ،واپسی پر غائب تھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں