حافظ آباد:جلوسوں کی سکیور ٹی کیلئے سخت اقدامات

حافظ آباد:جلوسوں کی سکیور ٹی کیلئے سخت اقدامات

ڈپٹی کمشنر رانا سلیم احمد نے کہا کہ جشن عید میلاد النبی ؐکے موقعہ پر امن و امان اور دیگر انتظامات کیلئے آج ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے بھر پور اقدامات کئے گئے ہیں

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا ) ضلع بھر سے نکالے جانے والے جلوسوں اور محافل کو فول پروف سکیو رٹی مہیا کی جا ئیگی ۔انہوں نے کہا کہ کسی کو امن کی فضا خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جا ئیگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں