سیالکوٹ:سیر کرتی خاتون اغوا
سیر کرتی50سالہ خاتون کو اغوا کر لیا گیا
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) پو لیس نے رمضان ٹاؤن کی رہائشی سکینہ بی بی کے بیٹے ناصر کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔