سیالکوٹ:موٹر سائیکل سوار نوجوان ڈور پھر نے سے زخمی

سیالکوٹ:موٹر سائیکل سوار نوجوان  ڈور پھر نے سے زخمی

تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سردار بیگم ہسپتال کے قریب گلفام نامی نوجوان موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ پتنگ کی ڈور پھر گئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )پولیس کا کہنا ہے کہ ڈور لٹک رہی تھی جو اسکے چہرے پر پھر گئی ،شہری معمولی زخمی ہوا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں