سیالکوٹ:4افراد نے چھری سے ایک شخص کو ز خمی کر دیا

سیالکوٹ:4افراد نے چھری  سے ایک شخص کو ز خمی کر دیا

چار افراد نے راستے میں روک کر چھری کے وار کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ سبز پیر کے علاقہ جوئیہ میں اظہر مقصود کو شفاقت، رفاقت ، شاہد وغیرہ نے چھری سے زخمی کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں