ایک شخص سے ناجائز اسلحہ برآمدہونے پرمقدمہ درج

ایک شخص سے ناجائز اسلحہ  برآمدہونے پرمقدمہ درج

پٹرولنگ پوسٹ پپلی والہ نے کارروائی کرتے ہوئے رمیض نامی شخص سے ناجائز بندوق اورکارتوس برآمد کرکے مقامی تھانہ میں مقدمہ درج کروا دیا

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) پٹرولنگ پوسٹ پپلی والہ نے کارروائی کرتے ہوئے رمیض نامی شخص سے ناجائز بندوق اورکارتوس برآمد کرکے مقامی تھانہ میں مقدمہ درج کروا دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں