جی ٹی روڈ سٹی فلائی اوور کے نیچے کیٹ آئیز کی تنصیب کروائی جائے :ایس اے حمید

جی ٹی روڈ سٹی فلائی اوور کے نیچے کیٹ آئیز  کی تنصیب کروائی جائے :ایس اے حمید

شہر میں بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے کیلئے تجاوزات کا خاتمہ بہت ضروری ہے اورجی ٹی روڈ سٹی فلائی اوور کے نیچے اعلیٰ کوالٹی کیٹ آئیز کی تنصیب بھی کروائی جائے تاکہ شہر کے وسط میں ٹریفک جام کے مسائل اور حادثات سے چھٹکارہ ممکن ہو سکے

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) شہر میں بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے کیلئے تجاوزات کا خاتمہ بہت ضروری ہے اورجی ٹی روڈ سٹی فلائی اوور کے نیچے اعلیٰ کوالٹی کیٹ آئیز کی تنصیب بھی کروائی جائے تاکہ شہر کے وسط میں ٹریفک جام کے مسائل اور حادثات سے چھٹکارہ ممکن ہو سکے ۔اِن خیالات کا اظہار چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید نے اپنی رہائش گاہ آمد پر چیف ٹریفک آفیسر میاں سہیل فاضل سے خصوصی ملاقات کے موقع پر کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں