کامونکے :معمولی تنازع پر 7 افراد کا نوجوان پرتشدد
معمولی تنازع پر 7 افراد نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناڈالا
کامونکے (نامہ نگار )محلہ رسولنگر کے اصغر علی اور جمیل وغیرہ میں معمولی تنازع چل رہا ہے ۔گزشتہ روز اسی بناپر جمیل،شامی،شاقی،شہباز،طیب اور دو نامعلوم افراد نے ا صغر علی کے بھائی کو گلی میں ڈنڈوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔