ڈپٹی کمشنر نے ایک لاکھ جرمانہ ادا کرکے 6 قیدی رہا کرا دئیے
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر معمولی جرائم میں سزا مکمل کرنے کے باوجود جرمانوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے قید 6 قیدیوں کاایک لاکھ روپے سے زائد جرمانہ ادا کر کے رہا کر دیا گیا
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر ) عشرہ شان رحمت للعالمین ؐکے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر دانش افضال کی طرف جرمانہ ادا کیا گیا ۔کمشنر ذوالفقار احمد گھمن نے قیدیوں کو رہائی کے پروانے دئیے ۔