دو بھا ئیوں کا ماں کے ساتھ ملکر خاتون پر تشدد

دو بھا ئیوں کا ماں کے  ساتھ ملکر خاتون پر تشدد

تھانہ سیٹلائٹ ٹائون کے علاقہ میں دو بھائیوں نے ماں سے ملکر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) پولیس کو رخسانہ سعید سکنہ علی پارک فرید ٹائون کی رہائشی خاتون نے درخواست دی کہ گزشتہ روز وہ گھر میں موجود تھی کہ تنویر بشیر، سلیم بشیر اور ان کی والدہ نے تشدد کا نشانہ بنا یا ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں