سیشن کورٹ میں عمیر اشرف بھٹہ کے چیمبر کا افتتاح

سیشن کورٹ میں عمیر  اشرف بھٹہ کے چیمبر کا افتتاح

چودھری بشیر بھٹہ، سابقہ ممبر پنجاب بار کونسل سعید بھٹہ اور دیگر نے سیشن کورٹ میں عمیر اشرف بھٹہ کے چیمبر کا افتتاح کردیا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)تقریب میں ناظم حسین سانسی ، نوید کھوکھر ، سلیم رضا ، منور کمال،رانا آفتاب علی ، چودھری عبدالحمید، رانا تنویر، عبدالعلیم بٹ، بلال جویندہ،چودھری ابوبکر اور دیگر وکلانے شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں