گوجرانوالہ میں 9 محافل کا انعقاد ،92 جلوس نکالے گئے

گوجرانوالہ میں 9 محافل کا  انعقاد ،92 جلوس نکالے گئے

شہر میں 12ربیع الاول کے حوالے سے محافل اور جلوسوں کاپر امن انعقاد ہوا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر عبدالکریم اور سٹی پولیس آفیسرکیپٹن (ر)سید حماد عابد جلوسوں کی مانیٹرنگ کیلئے خودفیلڈ میں رہے ۔ ضلع بھر میں9محافل اور92جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے 3500سے زائدپولیس افسر وں ،جوانوں اورقومی رضاکاروں نے ڈیوٹی دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں