ڈویژن تیکوانڈو ایسوسی ایشن کی باڈی ختم ،جلدالیکشن شیڈول جاری ہوگا
پنجاب تیکوانڈو ایسوسی ایشن نے ڈویژن تیکوانڈو ایسوسی ایشن کی باڈی کو ختم کر کے نئے ا لیکشن کاجلد شیڈول جاری کرنے کا اعلان کر دیا اورتین رکنی کمیٹی قائم کر دی
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)گئی،سات سال سے گوجرانوالہ ڈویژن تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے الیکشن التوا کا شکار تھے ۔