خلع لینے پر سابق بہنوئی نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
عدالت سے خلع لینے پر سابق بہنوئی نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)تھانہ سیٹلائٹ ٹائون پولیس کو انیقہ شعیب سکنہ کوٹ حبیب اللہ نے درخواست دی کہ گزشتہ روز محمد اشفاق سکنہ محلہ رشید کالونی نے مجھے گھر کے باہر کھڑا کرکے آہنی راڈ سے حملہ کردیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔