ڈسکہ:تمام تھانوں کے اہلکاروں کے درمیان مقابلہ حسن نعت

ڈسکہ:تمام تھانوں کے اہلکاروں  کے درمیان مقابلہ حسن نعت

ڈسکہ سرکل کے پانچ تھانوں کے جوانوں کے درمیان ینگ بلڈ بینک فاؤنڈیشن کی جانب سے مقابلہ حسن نعت کا اہتمام کیا گیا

ڈسکہ(نامہ نگار) ڈی ایس پی عرفان الحق سلہریا مہمان خصوصی تھے ، اس موقع پر مولانا ایو ب خان، صاحبزادہ قاری محمد اشرف،چیئرمین میونسپل کمیٹی خواجہ عاطف رضا پاشی ، شہباز علی محسن ،میاں سعید، قمرالزمان بٹ، رانا فرقان،عدنان یوسف کھوکھر اورپانچوں تھانوں کے ایس ایچ اوز نے بھی موجود تھے ۔ تھانہ سٹی کے یاسر گیلانی نے پہلی ،زاہد ندیم غوری نے دوسری پو زیشن پو زیشن حاصل کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں