نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- مقتول نےپسندکی شادی کی تھی جس پربرادرنسبتی سےرنجش تھی
  • بریکنگ :- رمضان نےمسعودکےموبائل فون سےاس کےبھائی کےزخمی ہونےکی اطلاع دی،پولیس
  • بریکنگ :- مسعوداحمدکےقتل کامقدمہ تھانہ کورنگی صنعتی ایریامیں درج کیاگیا
  • بریکنگ :- کراچی:کورنگی میں ٹارگٹ کلنگ کاواقعہ غیرت کےنام پرقتل نکلا
Coronavirus Updates

حافظ آباد:سیشن جج غلام مرتضیٰ کا دارالامان کا دورہ ،سہولیات کا جائزہ

حافظ آباد:سیشن جج غلام مرتضیٰ کا دارالامان کا دورہ ،سہولیات کا جائزہ

دنیا اخبار

خواتین کو رہائشی سہولیات سمیت قانونی مشاورت بھی فراہم کی جا رہی ہے : تسلیم زہرہ

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا،نامہ نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ آبادچودھری غلام مرتضیٰ نے دارالامان کا دورہ کیا۔ انکے ہمراہ سینر سول جج ایڈمن ملک شاہد حسین اعوان سٹاف آفیسر جاوید اقبال انصاری بھی تھے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر تسلیم زہرہ نے انہیں دارلامان میں خواتین کو دی جانے والی سہولیات بارے بریفنگ دی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے دارالامان کے کچن اور رہائشی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر تسلیم زہرہ نے انہیں بتایا کہ خواتین کو کھانے پینے ،رہائشی سہولیات سمیت قانونی مشاورت بھی فراہم کی جا رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں