شاہد ممتاز لون چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے پولیس چیمبر تعینات

شاہد ممتاز لون چیئرمین سٹینڈنگ  کمیٹی برائے پولیس چیمبر تعینات

گوجرانوالہ چیمبر کے صدر شعیب بٹ نے شاہد ممتاز لون کو چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے پولیس چیمبر تعینات کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) گزشتہ روز چیمبر آفس میں چیمبر صدر نے دیگر عہدیداروں اور صنعتکاروں کے ہمراہ شاہد ممتاز لون کو نوٹیفکیشن دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ چیمبر ،صنعتکاروں اور تاجروں کے پولیس کے ساتھ روابط میں اہم کردارادا کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں