بجلی چوری کرنیوالے 4افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

بجلی چوری کرنیوالے 4افراد  رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے چار افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تفصیلات کیمطابق تھانہ سبز پیر کے علاقہ دروال سے پولیس نے ایس ڈی او گیپکو کی رپورٹ پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے شخص محمد ارشد ، تھانہ کینٹ کے علاقہ خالد روڈ سے بجلی چوری کرنے پر علی جبکہ تھانہ بمبانوالہ کے علاقوں کوٹ جھنڈو اور وسن کے سے عرفان اور عمران کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں