کرتار پورہ میں شراب کی چالو بھٹی برآمد ،ملزم گرفتار

کرتار پورہ میں شراب کی  چالو بھٹی برآمد ،ملزم گرفتار

کرتار پورہ میں شراب کی چالو بھٹی برآمد کرکے ملزم عرفان کو گرفتارکرلیاگیا

ملک وال(سٹی رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ ملکوال انسپکٹر طارق محمود وڑائچ نے نفری کے ہمراہ کرتار پورہ میں چھاپہ مارا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں