چودھری موسیٰ الٰہی کی لالہ موسیٰ آمد،والہانہ استقبال

چودھری موسیٰ الٰہی کی لالہ  موسیٰ آمد،والہانہ استقبال

مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری موسیٰ الٰہی کی لالہ موسیٰ آمد،صدر مسلم لیگ ق لالہ موسیٰ سٹی مہرغفار احمدکے صاحبزادے کی شادی کی مبارکباددی

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا ) قبل ازیں موسیٰ الٰہی کامہر شفیع ہاؤس پہنچنے پر والہانہ استقبال کیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں