راہوالی:کینٹ بورڈ کی مخصوص نشستوں پرالیکشن کل ہوگا

راہوالی:کینٹ بورڈ کی مخصوص  نشستوں پرالیکشن کل ہوگا

کینٹ بورڈ کی مخصوص نشستوں پر الیکشن کل ہو گا

راہوالی( نمائندہ دنیا ،نامہ نگار) کسان نشست پر تحریک انصاف کے خوشی گجر اور اقلیتی نشست پر تحریک انصاف کے افتخار مسیح بلے کے نشان پر الیکشن میں حصہ لیں گے جبکہ آزاد امیدواروں میں اقلیتی نشست پر بابر مسیح پریشر ککر،اقبال مسیح بالٹی،کسان نشست پرابراہیم ظفر چیمہ پریشر ککر ،محمد صغیر بالٹی،رانا فیصل حنیف جگ کے نشان پر حصہ لیں گے ،الیکشن کے بعد وائس چیئرمین کا انتخاب ہوگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں