ڈسٹر کٹ کلرک بار الیکشن میں ایگز یکٹو ممبران کیلئے قر عہ اندازی

ڈسٹر کٹ کلرک بار الیکشن میں  ایگز یکٹو ممبران کیلئے قر عہ اندازی

ڈسٹر کٹ کلرک بار ایسو سی ایشن الیکشن میں ایگز یکٹو ممبران کیلئے قر عہ اندازی ہو ئی اورچیئر مین الیکشن بو ر ڈ صا حبز ادہ منیر عبا سی ایڈ وو کیٹ نے قر عہ اند ازی کی

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)جس کے بعد انہوں نے بتایا کہ الخد مت گر و پ کے 4، امن گر و پ 2،یو نا ئیٹڈ گر و پ 2 جبکہ اتحاد اور انصا ف گر و پ کے ایک ایک امید وار کا قرعہ نکلا ۔ 30 اکتو بر کو ڈسٹرکٹ کلرک بار کے الیکشن میں ووٹر لسٹ کے مطابق وو ٹ کا سٹ کئے جا ئیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں