3 جواریوں کو دھر لیا گیا

3 جواریوں کو دھر لیا گیا

تاش پر جواکھیلنے والے 3 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈالووالی میں پولیس نے چھاپہ مار کر جوا کھیلنے میں مشغول سکندر، فرح اقبال اور عرفان کو پکڑ کر مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں