3 افراد گر فتار ،اسلحہ ومنشیات بر آ مد
تھانہ جلالپور بھٹیاں پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات بر آ مد کر لی
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا ) پو لیس نے شجاعت ، شبیر اعجاز اور صدیق کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔