کماد کی فصل کو آگ لگ گئی

کماد کی فصل کو آگ لگ گئی

کماد کی فصل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) تھانہ صدر پسرور کے علاقہ کنگرہ روڈ لالے چک گائوں میں رحمن کے کماد کے کھیت میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں