سنی اتحاد کونسل کی کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ریلی

سنی اتحاد کونسل کی کشمیریوں  سے اظہاریکجہتی کیلئے ریلی

سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی اپیل پر کشمیر پر بھارتی ناجائز قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مساجد و مدارس میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔عالم چوک حافظ آباد پر ریلی نکالی گئی جو جامع مسجد نور الاسلام علامہ مفتی محمد حسین صدیقی کے مزار مبارک پر اختتام پذیر ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں