کلرکس بار الیکشن ،عر فان بشیر کاالخدمت گروپ کے پینل کی حمایت کااعلان

 کلرکس بار الیکشن ،عر فان بشیر کاالخدمت  گروپ کے پینل کی حمایت کااعلان

سا بق صدر کلر کس بار حا فظ محمد عر فان بشیر مہر اور دیگر نے متفقہ طو ر پر الخدمت گروپ کے پو رے پینل کی حمایت کا اعلان کردیا

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)امید وار صدر سجا د حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ووٹ کی طاقت سے کامیاب ہوں گا،ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ںنے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں