شہری سے ناجائز اسلحہ برآمد،مقد مہ درج

شہری سے ناجائز اسلحہ  برآمد،مقد مہ درج

پٹرولنگ پولیس پوسٹ سندھواں تاڑر کی ٹیم نے دوران ناکہ بندی اورنگزیب نامی شخص سے ناجائز رائفل 223بور، میگزین اور درجنوں گولیاں برآمد کر کے مقامی تھانہ میں مقدمہ درج کروادیا

گوجرانوالہ ( نیوز رپورٹر)پٹرولنگ پولیس پوسٹ سندھواں تاڑر کی ٹیم نے دوران ناکہ بندی اورنگزیب نامی شخص سے ناجائز رائفل 223بور، میگزین اور درجنوں گولیاں برآمد کر کے مقامی تھانہ میں مقدمہ درج کروادیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں