حکمرانوں نے آئی ایم ایف کی ایما پر عوام کا معاشی قتل کیا:غلام دستگیرخان

حکمرانوں نے آئی ایم ایف کی ایما پر  عوام کا معاشی قتل کیا:غلام دستگیرخان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے آئی ایم ایف کی ایما پر عوام کا معاشی قتل کیا ہے

گوجرانوالہ( نیوز رپورٹر ) مہنگائی ا ور بیروزگاری نے عوام کی کمر توڑ کررکھ دی ہے ، موجودہ حکمرانوں سے نجات کے بغیر ملک وقوم کو مسائل سے چھٹکارا نہیں مل سکتا ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پرمیئر گوجرانوالہ شیخ ثروت اکرام اور ایم پی اے بلال فاروق تارڑ سے ملاقات کے دوران کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں