چیمبرکے دروازے آل فونڈری اونرز ایسوسی ایشن کیلئے ہمیشہ کھلے :شعیب بٹ،وقاص افضل

چیمبرکے دروازے آل فونڈری  اونرز ایسوسی ایشن کیلئے ہمیشہ  کھلے :شعیب بٹ،وقاص افضل

گوجرانوالہ چیمبر کے صد رمحمد شعیب بٹ اور نائب صدر وقاص افضل نے کہا ہے کہ چیمبرآف کامرس کے دروازے آل فونڈری اونرز ایسوسی ایشن کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)آپ اپنے متعلقہ مسائل سے ہمیں آگاہ کریں آپ کی رہنمائی ہمیں مسائل سے نجات دلانے میں کامیاب کرے گی۔مہرچیئرمین آل گوجرانوالہ فونڈری اونر ایسوسی ایشن حاجی امان اﷲ تبادلہ نے کہا کہ آج وفد کے ہمراہ چیمبرآف کامرس میں آنے کا مقصد یہی ہے کہ تینوں آفس بیریئرز کودفاترز کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی جائے ۔ ہم پہلے دن سے یونٹی ون یونٹی گروپ کے ساتھ تھے ، ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں